(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں جلد ٹھیک ہو جاؤں گا۔
پاکستان کے مایہ ناز سابق سوئنگ پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ معدہ میں انفیکشن کی وجہ سے ایک ہفتے سے دوا کھا رہا تھا، ہمیسٹرنگ میں کریمپ پڑا ہے، امید ہے جمعہ تک ٹھیک ہو جاؤں گا۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم پھر بازی لے گئے
یاد رہے کہ محمد عامر کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے دوران انجری کا شکارہوئے تھے۔