(24 نیوز)سپریم کورٹ کے حکم پر نیب آرڈینس ترمیم کی منسوخی پرنیب کیسز کی نوعیت تبدیل ہوگئی ،نیب لاہور نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کیس پر ازسر نو جائزہ لینا شروع کردیا،عثمان بزدار کوانکوائری سطح پر گرفتار نہ کرنے کا شق ختم کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے لیگل ونگ سے سفارشات طلب کرلیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار 9 مئی کے واقعات کے بعد سے مسلسل غیر حاضر ہیں،عثمان بزدار کا کیا ہوگا؟
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑ گئی