بیرسٹر گوہر کی چھٹی ؟بانی پی ٹی آئی کو نئے چیئرمین کی تلاش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی متوقع ہے ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے متبادل کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو چیئرمین شپ سنبھالنے کیلئے پیغام بھجوایا فی الحال انہوں نے انکار کر دیا ،پارٹی کی زیادہ تر زمہ داریاں سابق صدر عارف علوی اور سابق سپیکر اسد قیصر کو دینے کا امکان ہے ،اگر چیئرمین شپ کیلئے کوئی موزوں امیدوار نا ملا تو پارٹی معاملات بانی پی ٹی آئی خود چلائیں گے ۔