حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا غیرضروری استعمال روکنے کا فیصلہ 

Apr 21, 2022 | 17:56:PM
حکومت، ایگزٹ کنٹرول لسٹ، غیر ضروری استعمال، روکنے کا فیصلہ،
کیپشن: ایگزٹ کنٹرول لسٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا غیرضروری استعمال روکنے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کردی۔
تفصیلات کے مطابق نئے رولز کے تحت انتہائی ضروری ہونے پر ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے گا،اس کے علاوہ ای سی ایل سے نام نکالنے کے کیسز نمٹانے کا وقت مقرر کرنے کی تجویزدی گئی ہے،وقت مقرر کرنے کی تجویز کئی کئی سال سے زیرالتوا درخواستوں کے باعث دی گئی ،ذرائع وزارت قانون کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رولز میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سبسڈی ختم نہیں کرینگے تو دوبارہ قرض لینا پڑے گا، مفتاح اسماعیل