مفتاح اسماعیل اورشوکت ترین ٹوئٹرپر آمنے سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے ۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ سابق حکومت نے قرضوں میں80 فیصد اضافہ کیا،پی ٹی آئی نے 3 سال 8 ماہ میں 20 ہزار ارب روپے قرضہ لیاجبکہ گزشتہ 71 سال میں 25 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا تھا۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مفتاح اسماعیل لوگوں کو دھوکا مت دو،پی ٹی آئی دور میں 17 ہزار800 ارب روپے قرضہ لیاگیا،اس میں 8900 ارب روپے تو سود کی ادائیگی کی گئی ۔
Shaukat bhai:
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) April 21, 2022
A) Total debt increased by PTI by March ‘22 exceeds Rs 20 trillion. Why are you giving Dec ‘21 figures. Isn’t that deception? Surely we expect better from you. B) Just the deficits incurred by PTI in the first 3 years is Rs 10.22 trillion. 1/2 https://t.co/quCbACNU5x
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر سفر پر روزانہ کتنا خرچ آتا تھا؟ تفصیلات جاری