(24 نیوز) صدر پاکستان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 یوم کمی کااعلان کر دیاگیا۔
اعلان کے تحت پنجاب کی جیلوں میں مقید 129 قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے،2610 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی کے طور پر فائدہ پہنچا ہے،کوٹ لکھپت جیل سے 13کوسزاؤں میں کمی جبکہ 1کو رہا کردیا گیا،کیمپ جیل سے 65کی سزا میں کمی جبکہ 2کو رہا کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہمسایہ ملک افغانستان میں عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا