(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر بھیج دیا گیا ہے۔
سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سول مجسٹریٹ شکارپور کی عدالت میں پیش کیا۔
شکارپور کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جیل بھیج دیا اور پی ٹی آئی رہنماکو 26اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔