(رضا ملک) ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔
پی پی 290 سے ضمنی الیکشن میں6 اُمیدوار مدمقابل ہیں جبکہ 1 لاکھ 93 ہزار 960 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیں: وزیرآباد: پی پی 36 میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد مدمقابل
یاد رہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران حلقے میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔