سابق جج سپریم کورٹ جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کا کہنا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے عارصے میں مبتلا تھے،سرمد جلال عثمانی طویل علیل سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
مرحوم سرمد جلال عثمانی کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر مسجدِ حمزہ ڈیفس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: معروف عالم دین علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے