بغیر شادی کے پیدا ہونیوالے بچے کی کفالت کون کریگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

Apr 21, 2025 | 12:54:PM

(24 نیوز) بغیرشادی کےپیداہونیوالےبچےکاباپ ثابت ہونےکامعاملہ، فیملی کورٹ نےباپ افضل کو بچے کی کفالت کاحکم دےدیا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ افضل نےخاتون کوبغیرشادی کےرکھاجس سےایک بچہ پیداہوا،افضل نےخاتون سےشادی کرلی لیکن بچےکوتسلیم کرنےسےانکارکردیا۔
ڈی این اےکرانےکےبعدثابت ہواکہ بچہ افضل کاہی ہے،عدالت نےافضل کو دیگربچوں کیساتھ اس بچےکی کفالت کرنیکاحکم دیا، عدالت میں لاہورہائیکورٹ کی ایک ججمنٹ پیش کی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:’’طلبا و طالبات کیلئے روزگار‘‘ 4ہفتوں کی تربیت,ماہانہ ڈیڑھ لاکھ تنخواہ بھی ملے گی

 عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی شخص بغیرنکاح کےخاتون کورکھتاہےیازبردستی کرنےسےبچہ پیداہوگاتووہ کفالت کریگا۔
فیملی کورٹ نے دعویٰ پرباپ کوخرچہ دینےکاحکم دیتےہوئےکیس نمٹادیا۔ 

مزیدخبریں