پاکپتن میں لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی،2 ملزم گرفتار

Apr 21, 2025 | 13:06:PM
پاکپتن میں لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی،2 ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکپتن کے نواحی علاقے میں لڑکی کو مبینہ زیادتی نشانہ بنا دیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ایف آئی آر کے متن  کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 ملزموں نے لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔