بھارتی پنجابی کامیڈی فلم سوکن سوکنے 2جلدسینماؤں میں ریلیز ہوگی 

Apr 21, 2025 | 18:35:PM

(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم سوکن سوکنے  ٹو   کو ریلیز کر نے کے حقوق ڈسٹریبیوشن کمپنی نے حاصل کر لیےجس کے بعد  اب یہ سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔ 

تفصیلات کے مطابق فلم  30 مئی کو بشرط سنسر ریلیز کی جائے گی ،فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار ایمی ورک اور سرگن مہتہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : ’سمارٹ فونز فار آل‘پالیسی ! عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مزیدخبریں