(24 نیوز)پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں گے پشاور زلمی کو کم اسکو تک محدود کریں۔
انھوں نے کہا کہ آج کی پچ گزشتہ پچ سے مختلف لگ رہی ہے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی باولنگ ہی کرتے، آج کی پچ کل سے بہتر لگ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام