طبیعت ناساز، نوازشریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا

کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(اویس کیانی)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کا لندن قیام بڑھا دیا گیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ لندن میں قیام میں توسیع کا فیصلہ صحت کی ناسازی کی وجہ سے کیا گیا، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے مسلسل میڈیکل چیک اپ جاری ہیں،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ جمعرات کو لاہور واپس آجائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:جے یو آئی کے ساتھ اتحاد نہ ہونے کا معاملہ: بیرسٹر گوہر کا ردِ عمل آ گیا