نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی

Apr 21, 2025 | 22:30:PM

(محمد حسن)گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد حیدرآباد میں نان اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔100 گرام چپاتی کی قیمت 10 روپے جبکہ120 گرام  تندوری نان کی قیمت 15 روپے مقرر کر دی گئی،180 گرام تندوری نان کی قیمت 24 روپے مقرری کی گئی ہے،نوٹیفکیشن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی پیشقدمی جاری، روپے کو بری طرح روند دیا

مزیدخبریں