شعبہ میڈیسن کے سنیئر ڈاکٹرز کا سینتھا رچی کا معائنہ ،رپورٹ کا انتظار

Aug 21, 2021 | 12:10:PM

(24نیوز)شعبہ میڈیسن کے سنیئر ڈاکٹرز نےسینتھا رچی کا معائنہ کیا،ڈاکٹرز کے مطابق سنتھیا رچی کی صحت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے سنتھیا رچی کو ہسپتال میں مزید زیرعلاج رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹرز نے اینٹی بائیوٹک انجیکشن تجویز کر دیئے،ذرائع کے مطابق انہیں میڈیکل آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔ٹوکسیکالوجی کے لئے بھجوائے گئے اجزاء کا انتظار ہے۔ 

ذرائع کے مطابق سنتھیا رچی کی ٹوکسیکالوجی رپورٹ آنے میں چند دن لگیں گے، ٹوکسیکالوجی کےذریعے جسم میں زہر کی تصدیق کی جاتی ہے،خیال رہے سنیتھیا رچی کی جانب سے زہر دینے کاخدشہ ظاہر  کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں