میں کسی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی:سنتھیارچی

Aug 21, 2021 | 19:10:PM

 (24  نیوز)اسلام آباد میں پراسرار طور پر بے ہوش ہونیوالی امریکی بلاگر سنتھیارچی نے کہا ہے کہ میں کسی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی۔

ذرائع کے مطابق امریکی بلاگر سنتھیارچی نےاپنی پر اسرار بے ہوشی کے معاملہ پر پولیس کو تحریری بیان دیدیا ہے ، جس کے مطابق امریکی بلاگر نے کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنتھیارچی  اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ میں کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتی،مجھے کسی نے زہر دیا یا نہیں، میں کسی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی سی بی کو مزیدتوسیع نہ دینے کا فیصلہ،رمیز راجہ مضبوط امیدوار

مزیدخبریں