افغانستان عالمی برادری کے لئے فوری دہشت گردی کا خطرہ نہیں،انجیلا مرکل

Aug 21, 2021 | 23:23:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ افغانستان عالمی برادری کے لئے فوری دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  انجیلا مرکل نے ہفتہ کے روز برلن میں ایک انتخابی مہم کے دوران کہا کہ"بے شک، انخلاء کا عمل مکمل ہونے کے بعد یہ بتانا ضروری ہو گا کہ افغانستان میں کیا کچھ حاصل ہوا ہے اور کیا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال القاعدہ یا دیگر  گروپوں کی طرف سے دوسرے ممالک کو کوئی شدید دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہے"۔

یہ بھی پڑھیں:  جنرل باجوہ ایک کھرے اورسچے انسان ، پرامن افغانستان چاہتے ہیں:برطانوی فوجی سربراہ

مزیدخبریں