(24نیوز)پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد216ہوگئی ، مرنے والوں میں 98 مرد 53 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں،پی ڈی ایم اے بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ۔بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئی ،بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے،بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئیں ،بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں،سیلاب سے 5 لاکھ سے زائد مویشی ہلاک ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:افسروں کو دھمکیاں،حکومتی اتحاد کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
بارشوں سے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری
Aug 21, 2022 | 00:23:AM