سندھ کے 23اضلاع آفت زدہ قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ حکومت نے مون سون کی تیز بارشوں کے پیش 23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ روینیو سندھ نے آفت زدہ قرار دیئے جانے والے اضلاع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق ان اضلاع میں حیدرآباد ٹھٹہ بدین ٹنڈو محمد خان دادو سجاول شامل ہیں۔ٹنڈو الہیار جامشورو مٹیاری میرپورخاص عمرکوٹ شہید بینظیر آباد نوشہروفیروزاور سانگھر کو بھی آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔سکھر خیرپور گھوٹکی لاڑکانہ کشمور جیکب آباد اور ملیر آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمی