پشاور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پشاور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیئے گئے، الیکشن ٹربیونل میں کل سماعت ہوگی۔
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ عمران خان اب صادق اور امین نہیں رہے،عمران خان کو نا اہل قرار دیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم عمران خان کیخلا ف مقدمہ درج