پیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات کے ڈائریکٹر ٹو منسٹر تعینات

Aug 21, 2023 | 20:06:PM

 (اویس کیانی )انفارمیشن گروپ کے پیر سلیمان شاہ راشدی کا تبادلہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات کے ڈائریکٹر ٹو منسٹر تعینات ہو گئے ، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ پیر سلیمان راشدی نے ڈی ایم او کا چارج سنبھال لیا ۔ 

خیال رہے کہ اس سے قبل گریڈ 18 کے  پیر سلیمان راشدی ڈائریکٹریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے.

مزیدخبریں