عبدالاکبر جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر آفس تعینات ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
بابر شہزاد ترک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے پریس سیکرٹری عبدالاکبر کو تبدیل کر کے جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔
انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کے عبدالاکبر کو جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر آفس مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسرشہزاد احمد کو نگراں وزیراعظم کا پریس سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔