عبدالاکبر جوائنٹ سیکرٹری  پرائم منسٹر آفس تعینات ہوگئے

Aug 21, 2023 | 22:19:PM

بابر شہزاد ترک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے پریس سیکرٹری عبدالاکبر کو تبدیل کر کے جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر  آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔

انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کے عبدالاکبر کو  جوائنٹ سیکرٹری  پرائم منسٹر آفس مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے  افسرشہزاد احمد  کو نگراں وزیراعظم کا پریس سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں