سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Aug 21, 2024 | 00:36:AM

(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں.

پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے کہاہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں