خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ،ملزمہ آمنہ عروج پر دوران تفتیش تشددکاانکشاف

دونوں ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے،میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی

Aug 21, 2024 | 12:29:PM

(ویب ڈیسک)خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پردوران تفتیش تشددکاانکشاف ہواہے،اس حوالے سےمیڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔

 نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ  کے مطابق آمنہ عروج پر دوران تفتیش تشدد کا انکشاف ہوا ہے،میڈیکل رپورٹ کے مطابق آمنہ عروج کی دونوں ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں،آمنہ عروج کو 3انجریز ہیں،ان کے  ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے۔

مزیدخبریں