پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد مثبت اختتام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایاز رانا) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد مثبت اختتام ہوا ہے ۔
100 انڈیکس میں 515 پوانٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے ،100 انڈیکس 78 ہزار 260 کی سطح پر بند ہوا ،آج کاروبار کے دوران 14 ارب مالیت کے 55 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔