بھارتی اہلکاروں نے پاکستانی ماہی گیر کو پکڑلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) نے سرکریک ایریا سے پاکستانی ماہی گیرکوپکڑلیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی اہلکار ماہی گیرکی چھوٹی کشتی بھی لےگئے۔فشرفوک فورم کا کہنا ہےکہ پکڑےگئے ماہی گیرعارب تیمورکا تعلق شاہ بندر سے ہے جبکہ کشتی میں سوار باقی 12 ماہی گیر بھی لاپتہ ہیں۔
واضح رہے کہ چند روزقبل پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا