(24نیوز)فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولاناشیرانی کےبیان نےپی ڈی ایم کاپول کھول دیا ،پی ڈی ایم ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہی ہے،ذاتی مفادات کیلئےگڈااورگڈی کواستعمال کررہےہیں،حقائق چھپ نہیں سکتے۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم لیڈرنےقوم کومولاناکااصل چہرہ دکھادیا۔یہ بھاری قیمت کی وصولی کیلئےعمران خان کیخلاف سازش کررہےہیں۔عمران خان کی کشمیر،فلسطین،فرقہ واریت بارےپالیسی پرقوم متفق ہے
فردوس عاشق نے مزید لکھا کہ بناوٹ کےاصولوں سے،لوآپ اپنےدام میں صیادآگیا۔مولاناشیرانی کےبیان نےپی ڈی ایم کاپول کھول دیا ہے۔