کورونا کے لاہوریوں پر حملے۔۔۔مزید21 چل بسے

Dec 21, 2020 | 12:15:PM
کورونا کے لاہوریوں پر حملے۔۔۔مزید21 چل بسے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کے جان لیوا حملے جاری لاہور میں کورونا مزید 21 قیمتی زندگیاں نگل گیا .309 نئے مریض میں کورونا وبا میں اب تک 1453 اموات ہوئیں. 64679 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے 505نئے کیسز،تعداد131,933 ہو گئی۔

ترجمان پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور کے ہسپتالوں میں 48 اورفیصل آباد میں 8 کورونا وائرس کے مریض داخل ہوئے۔ لاہور309،راولپنڈی38،ڈیرہ غازی خان 2،اٹک 1،جھنگ 8،بہاولپور11اورملتان میں 4،بھکر 16، ساہیوال6،وہاڑی 2،سیالکوٹ3،خوشاب 13،لیہ 3،شیخوپورہ 1اور فیصل آباد میں 18،گجرات 24، ٹوبہ 2،حافظ آباد1، گوجرانوالہ8،نارووال 1،پاکپتن1اوررحیم یار خان میں 7لودھراں7،خانیوال1،قصور6، جہلم 1،بہاولنگر 4،میانوالی1اور مظفرگڑھ میں 6کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان کے مطابق صوبہ بھر کے244ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے علاج کی سہولیات موجود ہیں۔