(24نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 73 پیسے کا اضافہ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر160 روپے 71 پیسےکاہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں یورو کی قدر میں 20 پیسے کمی ہوگئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں یورو 196 روپے 2 پیسے کاہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدرمیں 3 روپے 51 پیسے کمی ریکارڈ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 213 روپے 29 پیسے کاہوگیا، ۔