خیرپور : گنے سے لوڈ ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو بھائی جاں بحق 

Dec 21, 2020 | 21:30:PM
خیرپور : گنے سے لوڈ ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو بھائی جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیرپور میں گمبٹ کے قریب گنے سے لوڈ ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیرپور گمبٹ کے قریب کہڑا روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار دو بھائی جارہے تھے کہ گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی چڑھ گئی، دونوں بھائیوں کی شناخت عزیز اللہ اور مشتاق رند کے نام سے ہوئی ہے،پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا۔