وزیر مملکت عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں

Dec 21, 2021 | 00:59:AM

(24 نیوز)وزیر مملکت برائے سیاسی امور عامر ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں۔
 عامر ڈوگر کی والدہ کی نماز جنازہ آج سہہ پہر تین بجے ملک صلاح الدین پارک ملتان میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ سٹی صدر تحریک انصاف عدنان ڈوگر کی والدہ بھی تھیں۔
 یاد رہے کہ عامر ڈوگر چیف وہپ کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور بھی ہیں۔ ان کی والدہ کے انتقال پر پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں سمیت سیاسی قیادت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جائیداد کا تنازعہ، بہن نے ڈنڈا مار کر پولیس کانسٹیبل بھائی کو قتل کردیا

مزیدخبریں