خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھ برادری انسانیت سوز سلوک کے آگے ڈٹ گئی،برطانیہ میں ووٹنگ مکمل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی، جس کے نتائج کا اعلان پنجاب ریفرنڈم کمیشن ووٹنگ کے تمام مراحل مکمل ہونے پر کرے گا۔
واضح رہےمقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 سے شام 5 بجے تک جاری رہی جس میں خواتین سمیت بزرگ سکھوں نے بھی حصہ لیا،سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارت سکھوں کی آزادی کی تحریک کو طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی الیکشن میں شکست ۔۔۔وزیراعظم عمران خان پارٹی پر برس پڑے