(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 178 روپے5 پیسے کی نئی بلند سطح پر بندہوا۔
یہ بھی پڑھیں:7500 ، 15000 ، 25000 اور 40000 کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوشخبری
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 178.04 روپےسےبڑھ کر 178.05 روپےپربند ہوا،سات ماہ 14 روز میں ڈالر 25 روپے77 پیسےمہنگا ہوچکا ہے ۔7 مئی کو انٹربینک میں ڈالر 152 روپے 28 پیسے پر تھا،معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی درآمدات اور بڑھتا کرنٹ اکانوٹ خسارہ روپےپر دباو بڑھا رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سو نے کی قیمت میں کمی