غیر ملکی کرنسی پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک حکومت نے عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ترکی کے صدر ایردوان نے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ترک عوام کو اپنی بچت کسی بھی غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد غیر معمولی کمی آ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:دولہا دلہن کازبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
انقرہ: ترک عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی
صدر ایردوان نے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ترک عوام کو اپنی بچت کسی بھی غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد غیر معمولی کمی آ گئی#TurkishLira #Erdogan #Lira pic.twitter.com/MW1iTk8AQ5
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) December 21, 2021
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی پھر بلند پرواز۔۔7ماہ میں 25 روپے77 پیسےمہنگا ہونے کا انکشاف