غیر ملکی کرنسی پر پابندی

Dec 21, 2021 | 16:43:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک حکومت نے  عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 ترکی کے صدر ایردوان نے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ترک عوام کو اپنی بچت کسی بھی غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد غیر معمولی کمی آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا دلہن کازبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

انقرہ: ترک عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی

مزیدخبریں