ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف کو بڑی خوشخبری مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ارطغرل ڈرامے کے ہیرو ترک اداکار سے فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر بلاآخر رہا ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ہیرے جواہرات سے مزین مس یونیورس کے تاج کی مالیت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
تفصیلات کے مطابق ملزم کاشف ضمیر کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ،ملزم کیخلاف پولیس نے درجن سے زائد مقدمات بنائے ۔ اس مو قع پر وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کاشف ضمیر نے جھوٹے مقدمات میں سات ماہ جیل کاٹی۔رہائی ملنے پر کاشف ضمیر نے اپنے وکیل کو پھولوں کا ہار بھی پہنایا۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھی