رانا مبشر اقبال وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے رانا مبشر اقبال کو معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے ۔
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے رانا مبشر اقبال کو معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے،ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کردی