( عثمان خان)کاغذات نامزدگی کے حوالے سے پی ٹی آئی امیدواروں کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر پی ٹی آئی نےلیول پلینگ فیلڈ مہیا نہ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تحریک انصاف کا وفدآج الیکشن کمیشن پہنچے گا، پی ٹی آئی کی جانب سے باضابطہ تحریری درخواست شواہد کے ساتھ الیکشن کمشن میں جمع کرائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز