ایم کیو ایم کے ناراض رہنماؤں سے استحکام پاکستان پارٹی کا رابطہ، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

Dec 21, 2023 | 21:47:PM

(24 نیوز) کراچی کی سیاست میں بھی رابطوں کا سلسلہ جاری، ایم کیو ایم کے ناراض رہنماؤں سے استحکام پاکستان پارٹی کا رابطہ ہوا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا ایک کیو ایم کے رہنما انیس ایڈوکیٹ سے ٹیلیفونک رابطہ  ہوا، ایم کے ایم کے سابق رہنما رہنما انیس ایڈوکیٹ کو استحکام پاکستان  پارٹی میں شمولیت کی دعوت  دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نوجوانوں کی کیسے مدد کرنا چاہتی ہے؟ بلاول بھٹو نے بتا دیا

دونوں رہنماؤں کا جلد ملاقات پر اتفاق ہوا اور انیس ایڈوکیٹ کی جانب سے آئی پی پی میں شمولیت سے متعلق وقت مانگ لیا گیا۔

مزیدخبریں