ہانیہ عامرکی ساڑھی میں تصاویرسوشل میڈیاپروائرل 

کریم کلر کی ساڑھی اور شال کےساتھ تصاویر شیئر کیں تو مداحوں نے پسندیدگی کاسرٹیفکیٹ دیدیا 

Dec 21, 2024 | 11:35:AM

ہانیہ عامرکی ساڑھی میں تصاویرسوشل میڈیاپروائرل 

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی ساڑھی میں تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں،مداحوں نے انہیں خوب صورتی اورپسندیدگی کاسرٹیفکیٹ دے دیا۔

ہانیہ عامر نے کریم کلر کی ساڑھی اور خوب صورت شال کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے،ان کی تصاویرکو مداح کافی پسند کر رہے ہیں انہوں نے کمنٹ سیکشن میں تعریفوں کے انبارلگادیئے ہیں،کسی نے ان کے میک اپ کی تعریف کی تو کسی نے ان کے لباس کی ۔

یہ بھی پڑھیں:ہم برائیڈل کیٹیورویک2024:مہکتے رنگوں گاتی خوشبوؤں کامیلہ

ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال رہتی ہیں جہاں وہ اپنی دلکش تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

مزیدخبریں