جی ایچ کیو حملہ کیس،اڈیالہ جیل میں 3 ملزموں پرفرد جرم عائد

Dec 21, 2024 | 16:05:PM
جی ایچ کیو حملہ کیس،اڈیالہ جیل میں 3 ملزموں پرفرد جرم عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید تین ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

ملزموں کے خلاف یہ کارروائی اس کیس کی تفتیش کے جاری عمل کے تحت کی گئی ہے، ملزمان زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ، اور راجا شہباز پر فرد جرم عائد کی گئی۔