پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی سے ملتان منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کےمطابق 24 سے 28 جنوری ملتان ہی میں ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 16 سے 20 جنوری تک کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میچ شیڈول تھا۔ذرائع کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں تعمیراتی کام کی وجہ سے میچ کو ملتان منتقل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:6.1 شدت کا زلزلہ