وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے۔
پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم سینیٹ انتخابات کیلئے پارٹی امور اور تیاریوں کا جائزہ لیں گے، وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم کو پی کے 63 نو شہرہ میں ناکامی کی وجوہات سے آگاہ کیا جائے گا،وزیراعظم صوبائی کابینہ اور ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔