(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں11 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 175.86 روپے سے کم ہوکر 175.75 روپے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.06 فیصد بہتری ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں داخلے کب شروع ہونگے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کردیا
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر کی قیمت 11 پیسے بڑھنے سے ڈالر 175.50 کا ہوگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سہاگ رات ۔ دولہا گرفتار۔ وجہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے