پشاور ہائیکورٹ، میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور 

Feb 21, 2024 | 14:57:PM

(24نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی  پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلیٰ میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

 پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلیٰ میاں اسلم اقبال کے خلاف مقدمات میں راہداری ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت کی درخواست پر جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،عدالت نے میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: اہم سیاسی شخصیت نے عدالت کے سامنے خود کو’’ سرنڈر ‘‘کر دیا

مزیدخبریں