میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے پنجاب پولیس پشاور پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر شہزاد) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے نامز د وزیر اعلیٰ میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے پنجاب پولیس پشاور پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق تاحال میاں اسلم اقبال کو گرفتار نہیں کیا گیا ، میاں اسلم اقبال سپیکر ہاؤس میں موجود ہیں، پنجاب پولیس سپیکر ہاؤس اور سنٹرل جیل کے اطراف میں کھڑی ہے ، پشاور ہائیکورٹ نے آج میان اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کی تھی، میاں اسلم اقبال کو 2 ہفتوں میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں :پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ