(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کیلئے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز انتخابی عذر داریوں پر سماعتیں کریں گے،جسٹس سرفراز محمد ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر احمد ٹریبیونل میں شامل،الیکشن کمیشن پنجاب کے لیے قائم ٹریبونل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔