امام الحق قومی کرکٹ ٹیم کو آج دبئی میں جوائن کریں گے

Feb 21, 2025 | 12:04:PM
 امام الحق قومی کرکٹ ٹیم کو آج دبئی میں جوائن کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) چیمپئنزٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم  کے سکواڈ کو جوائن کر نے کےلئے امام الحق کا دبئی کا ویزاآگیا۔

ذرائع  کے مطابق قومی کرکٹرایئربلیوکی پروازپی اے410کےذریعےآج دن1بجےدبئی روانہ ہونگے،قومی کرکٹرامام الحق گزشتہ رات کراچی سےلاہورپہنچےتھے۔
امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی کیلئےفخرزمان کےمتبادل کےطورپرقومی سکواڈکاحصہ بنایاگیاتھا،پاکستان ٹیم آج دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لےگی۔
پاکستان دوسرامیچ بھارت کیخلاف 23 فروری کو دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گی     ۔